4 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے

4 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )چار بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پرجاوید مسیح سکنہ جوگی والا،نوید احمد سکنہ ڈیرہ کھرلاں،دلاور سکنہ ڈیرہ چنگڑاں،دانش سکنہ کوٹ بلال کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

چار بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے بجلی چوری کرنے پرجاوید مسیح سکنہ جوگی والا،نوید احمد سکنہ ڈیرہ کھرلاں،دلاور سکنہ ڈیرہ چنگڑاں،دانش سکنہ کوٹ بلال کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں