24اشتہاری گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر )جنوری میں اب تک 400 سے زائد سرچ آپریشنز کیے جا چکے ہیں جن کے دوران 24 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے پر 11 مقدمات درج کیے گئے ۔
جنوری میں اب تک 400 سے زائد سرچ آپریشنز کیے جا چکے ہیں جن کے دوران 24 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے پر 11 مقدمات درج کیے گئے