صاف کرتے گولی چل گئی، ایک زخمی
کامونکے (نامہ نگار )پستول صاف کرتے اچانک گولی چلنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ محلہ سلامت پورہ کا 35 سالہ مطیع الرحمن گھر میں پسٹل صاف کر رہا تھا کہ گولی چل گئی ، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔