واردات کی جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج

واردات کی جھوٹی کال  کرنے پر مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹرٰ)واردات کی جھوٹی کال کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

موضع بھوپالوالہ کے رہائشی سبحان نے 15 پر واردات کی کال کی، سمبڑیال پولیس اہلکار موقع پر پہنچے توواردات کی تصدیق نہ ہوسکی جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں