کھلاڑیوں سے درست کام نہیں لیا گیا، ثقلین مشتاق
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ٹی 20 ورلڈ کپ میں کیوں پرفارم نہ کر سکے۔۔۔
ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں سے ان کی صلاحیتوں اور کردار کے مطابق درست کام نہیں لیا گیا۔ثقلین نے شاداب خان کی بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے وہ وجوہات بتا دیں جس کی بنا پر وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں میچ وننگ کارکردگی نہ دکھا سکے ۔ثقلین نے کہا کہ پاور پلے میں ایک دو بار نواز آیا، تو اگر کھلاڑیوں کا درست استعمال نہیں ہوگا تو بہتر نتائج کیسے ملیں گے ۔