ایئرپورٹ کے باہر بھیک مانگنے پرگرفتاری

 ایئرپورٹ کے باہر بھیک مانگنے پرگرفتاری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کے باہر بھیک مانگنے پر بھکاری کو قابو کرلیا۔

غلام مصطفی کو مین گیٹ پررنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں