جنازگاہ کے باہر سے چوری
راہوالی(نمائندہ خصوصی)ترگڑی کا رہائشی عبدالجبار قریبی عزیز کا جنازہ پڑھنے بڑے قبرستان راہوالی آیا اور موٹر سائیکل جنازگاہ کے باہر کھڑی کردی ،نماز جنازہ کے بعد باہر آیاتو موٹرسائیکل غائب تھی جسے چور لے گیا۔
ترگڑی کا رہائشی عبدالجبار قریبی عزیز کا جنازہ پڑھنے بڑے قبرستان راہوالی آیا اور موٹر سائیکل جنازگاہ کے باہر کھڑی کردی ،نماز جنازہ کے بعد باہر آیاتو موٹرسائیکل غائب تھی جسے چور لے گیا۔