پنجاب یونیورسٹی: درختوں کی کٹائی پر مقدمہ درج

پنجاب یونیورسٹی: درختوں  کی کٹائی پر مقدمہ درج

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پنجاب یونیورسٹی شیخ زاید اسلامک سنٹر میں درختوں کی کٹائی کا معاملہ، درختوں کی کٹائی کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا،پنجاب یونیورسٹی درختوں کی کٹائی پر مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ پی ایچ اے فیلڈ سپروائزر کی مدعیت میں درج کیا گیا،پاکستان اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی 2012 کی زیر دفعہ 32,33 کے تحت درج کیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی شیخ زاید اسلامک سنٹر میں درختوں کی کٹائی کا معاملہ، درختوں کی کٹائی کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا،پنجاب یونیورسٹی درختوں کی کٹائی پر مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ پی ایچ اے فیلڈ سپروائزر کی مدعیت میں درج کیا گیا،پاکستان اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی 2012 کی زیر دفعہ 32,33 کے تحت درج کیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں