3 افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

3 افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ( نما ئندہ دُنیا)تین افراد نے دوشیزہ کوزبردستی اغوا کر لیا۔چک نمبر316ج ب کے محمد امین نے ۔۔۔

تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کر اتے موقف اختیارکیاہے کہ اس کی17سالہ بیٹی نورین بی بی قریبی دکان سے سودا سلف لینے گئی تھی کہ راستہ میں سخاوت وغیرہ مسلح ہو کر آگئے اور اس کی بیٹی کو زبردستی اغوا کر کے موقع سے فرارہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں