حکام روزانہ اجرت پر کام کرنیوالوں کے حالات پر غور کریں:مایا علی

حکام روزانہ اجرت پر کام کرنیوالوں کے حالات پر غور کریں:مایا علی

کراچی(آئی این پی)اداکارہ مایا علی نے رمضان المبارک کے دوران مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے پہلے ہی مشکلات کا شکار عوام پر مزید بوجھ ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے حکام اور عوام دونوں کو روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد کے حالات پر غور کرنے کی اپیل کی۔ اداکارہ نے سوال اٹھایا کہ آخر عوام پر بوجھ کب تک بڑھایا جاتا رہے گا؟

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں