گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم توصیف کے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی بھی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں