3منشیات فروش گرفتار بڑی مقدار میں شراب برآمد
قصور(نمائندہ دنیا)ڈی پی اوقصور محمدعیسیٰ خاں کی ہدایت پر تھانہ سٹی پھول نگر پولیس کی ایس ایچ او عظیم حفیظ کی سربراہی میں کارروائی۔۔۔
شراب کی 61 بوتلیں اور 230 لیٹر دیسی شراب برآمد، 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔پکڑے جانیوالوں میں بدنام زمانہ شراب فروش ملزم آئزک مسیح اور اسکے دو ساتھی لازر اور شیروز شامل ہیں۔جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔