جھوٹی کال پر 2شہری گرفتار

 جھوٹی کال پر 2شہری گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار ) لدھیوالہ کے رہائشی خرم عرف پومی ورک اور اس کے دوست احتشام عرف اسامہ نے 15پر کال کی کہ قاضی کوٹ کے قریب ان کیساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ،تحقیقات کے بعد کال جھوٹی نکلی تودونوں کو گرفتار کرلیا۔ کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

لدھیوالہ کے رہائشی خرم عرف پومی ورک اور اس کے دوست احتشام عرف اسامہ نے 15پر کال کی کہ قاضی کوٹ کے قریب ان کیساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ،تحقیقات کے بعد کال جھوٹی نکلی تودونوں کو گرفتار کرلیا۔ کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں