بجلی چوری کرنیوالے شہری کو گرفتارکر لیا

بجلی چوری کرنیوالے شہری کو گرفتارکر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں