کمسن لڑکا مبینہ طور پر اغوا

 کمسن لڑکا مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد( سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں سائرہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا نو سالہ عثمان گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ۔۔۔

 ملزموں نے مبینہ طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ، مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں