طالبعلم کیساتھ زیادتی کرنیوالا اوباش گرفتار
موترہ(نامہ نگا) ڈسکہ تھانہ سٹی پولیس نے چھٹی کلاس کے طالبعلم کیساتھ زیادتی کرنیوالے اوباش ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا ۔
جامکے روڈ ڈسکہ کے رہائشی اعظم حسین کا بارہ سالہ بیٹا جوکہ گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ میں ششم کلاس کا طالبعلم ہے ،اس کیساتھ عوامی روڈ ڈسکہ محلہ عثمان ٹاؤن ڈسکہ کے رہائشی ثمر شہزاد مغل کے بیٹے علی ثمرنے زیادتی کی اور موبائل میں اس کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرناشروع کردیا ۔تھانہ سٹی پولیس نے طالبعلم کے والد کو مدعی بناکر اوباش ملزم علی ثمر ولد ثمر شہزاد مغل ساکن عوامی روڈ ڈسکہ محلہ عثمان ٹاؤن ڈسکہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔