گھر میں اکیلی لڑکی سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

گھر میں اکیلی لڑکی سے زیادتی  کی کوشش،مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)گھر میں اکیلی لڑکی سے زیادتی کی کوشش، 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔

 تھانہ بیگووالہ کے موضع گھڑتل میں شہناز اختر کے گھر گاؤں ہی کے دوملزمان علی رضا ولد محمد اکبر ،حید رعلی ولد محمد یوسف دن دیہاڑے گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگئے اورگھر میں اکیلی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے لگے ۔تھانہ بیگووالہ پولیس نے خاتون کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں