2 مبینہ ڈاکو گرفتار ،مقدمہ درج

 2 مبینہ ڈاکو گرفتار ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ رسول نگر کے قریب پولیس نے کاrروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 2 مبینہ ڈاکوؤں آصف اور عثمان کو گرفتار کر لیا جو مبینہ طور پر اپنے شکار کی تلاش میں چھپے ہوئے تھے ۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائلز، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں