راہوالی:دکان سے ہزاروں مالیت کے موبائل ونقدی چوری
راہوالی( نمائندہ دنیا ) چور موبائل شاپ سے ہزاروں روپے مالیتی پانچ عدد موبائل فون اور نقدی 1لاکھ 33ہزار روپے چرا کر لے گیا ،
محلہ شریف فارم کے رہائشی محمد وارث کی دکان موبائل شاپ واقع سرفراز پلازہ سے نامعلوم چور 5عدد موبائل فونز اور گلہ میں پڑی رقم مبلغ ایک لاکھ تینتیس ہزار روپے نقدی چرا کر لے گیا ۔