گوجرہ: فائرنگ سے 30 سالہ شخص شدید زخمی

 گوجرہ: فائرنگ سے  30 سالہ شخص شدید زخمی

گوجرہ (نمائندہ دنیا) نواحی گاؤں چک نمبر 95 ج ب گہری میں 30 سالہ جاوید اقبال کو محمد کاشف نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔

ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد جاری ہے ۔ تھانہ صدر پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں