ٹھیکریوالا:گینگ ریپ کے 3ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا:گینگ ریپ  کے 3ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)گینگ ریپ کے تین ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ 232 ر۔ب الیاس گارڈن کی رہائشی 14 سالہ(م ف) نامی بچی کو ملزموں نے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔۔۔

جن کے خلاف تھانہ ائیر پورٹ میں بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا تھا، ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ ثاقب ریاض مہیس نے کاروائی کے دوران زیادتی کے واقعہ میں ملوث تینوں ملزموں غلام مرتضی،عمر ریاض،اور محمد طلحہ کو گرفتار کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں