مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے چک نمبر 68 ج ب کے قریب پولیس نے مسافر وین میں نصب غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر کے باعث ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

 تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے چک نمبر 68 ج ب کے قریب پولیس نے مسافر وین میں نصب غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر کے باعث ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں