تتلے عالی سے خاتون بیٹی سمیت اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار ) گھمن والا سے خاتون بیٹی سمیت اغوا ہو گئی۔ رفیق کی بیوی ساڑھے تین سالہ بیٹی عائزہ کو لے کر دوا لینے گئی ، دانش ورک،سحر بانونے چار نامعلوم افراد سے مل کر اغوا کرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
گھمن والا سے خاتون بیٹی سمیت اغوا ہو گئی۔ رفیق کی بیوی ساڑھے تین سالہ بیٹی عائزہ کو لے کر دوا لینے گئی ، دانش ورک،سحر بانونے چار نامعلوم افراد سے مل کر اغوا کرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔