قتل واقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآ مد

قتل واقدام قتل کے مقدمہ میں  گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآ مد

تتلے عالی(نامہ نگار )قتل واقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم ارحم نعیم سکنہ ماڑی خورد نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ۔۔۔

وقوعہ میں استعمال ہونیوالا ناجائز اسلحہ 30 بور پسٹل اس کے گھر میں ہے پولیس نے برآمد کرکے ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں