منڈیکی گورائیہ: 4افراد نے خاتون کو اغواکرلیا

منڈیکی گورائیہ: 4افراد نے  خاتون کو اغواکرلیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) چار افراد نے خاتون کو اغواکرلیا۔

موضع وڈالہ سندھواں کے فاروق نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی چھوٹی ہمشیرہ بڑی ہمشیرہ کے گھرگئی تو واپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کی ہمشیرہ کو عامر’عابد’انور اور طاہر گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں