ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں2افراد کو گرفتار کرلیا۔

سٹی اور ایمن آباد پولیس نے درویش پورہ کے عبدالجبار اور عباس نگر کے عدنان سے بغیر لائسنس 30 بور پستول برآمد کر کے مقدمات درج کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں