واپڈا ملازم کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

واپڈا ملازم کو دھمکیاں  دینے پر مقدمہ درج

کامونکے (نامہ نگار)واپڈا ملازم کو دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف کارروائی ،

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سب ڈویژن نمبر 2کے ریکوری سٹاف رفیق الرحمن کو صارف تنویر مصطفی نے گالی گلوچ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ سٹی پولیس نے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں