ڈاکو نقدی موٹرسائیکل اور موبائل فونز چھین کر فرار

 ڈاکو نقدی موٹرسائیکل اور  موبائل فونز چھین کر فرار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تین ڈاکوؤں نے نقدی موٹرسائیکل اور موبائل فونز چھین لیے ۔

موضع وڈالہ سندھواں کا غضنفر اور عمران موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ انہیں تین ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے نقدی 63ہزار پانچ سو روپے ’تین موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں