قتل مقدمہ کے دوملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ،دو گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)قتل مقدمہ کے ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گئے ۔
پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ قتل واقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم طیب اورشعیب عرف مٹھو،سکنہ ڈیرہ عبداﷲ ارتالی ورکاں ہوٹل میں عمران اور فضل الرحمن کے ہمراہ ہوٹل میں کھانا کھا رہے ہیں پولیس پہنچی تو دونوں ملزمان بلانمبری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہو گئے۔