مرکنٹائل ایکسچینج میں 22ارب روپے سے زائد کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 22ارب روپے سے زائد کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 36,958 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 22.219 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ کاروبار سی او ٹی ایس (11.945 ارب  ) میں ہوا، اس کے بعد گولڈ (3.454 ارب )، کروڈ آئل (1.678 ارب )، این ایس ڈی کیو 100 (1.405 ارب روپے )، کاپر (916.626 ملین روپے )اور جاپان ایکوٹی 225 (741.888 ملین  ) شامل رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں