غیر قانونی گیس ڈیکنٹنگ میں ملوث 10دکانیں سیل
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کی ہدا یت پر ایس ڈی ای او سٹی گوجرانوالہ نے غیر قانونی گیس ڈیکنٹنگ کرنیوالے مافیا کیخلاف کارروائی کی۔کارروائی کے دوران غیر قانونی گیس ڈیکنٹنگ میں ملوث 10دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدا یت پر ایس ڈی ای او سٹی گوجرانوالہ نے غیر قانونی گیس ڈیکنٹنگ کرنیوالے مافیا کیخلاف کارروائی کی۔کارروائی کے دوران غیر قانونی گیس ڈیکنٹنگ میں ملوث 10دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔