تتلے عالی:چھری کے وار سے خاتون زخمی ‘ 2بھائیوں کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی:چھری کے وار سے  خاتون زخمی ‘ 2بھائیوں کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )بڈھا گورائیہ میں خاتو ن خانہ پر تشدد دوبھائیوں کیخلاف مقدمہ درج ۔

نواحی گاؤں بڈھا گوارئیہ کے رمضان خان کی بیٹی نازش کی شادی گیارہ سال قبل مرالی والہ میں وقاص الیاس سے ہوئی ،گزشتہ روز وہ اپنے تین بچوں کے ہمراہ گھر میں اکیلی تھی کہ شہباز،وقار زبردستی گھس آئے چھری کے پے در پے وارکرکے نازش کو شدید زخمی کر دیا جبکہ ٹھڈے اور مکوں کا بھی بے جا استعمال کرتے رہے ،خاتون کوطبی امداد کیلئے نوشہرہ ورکاں ہسپتال میں داخل کر ا دیا گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں