تلونڈی:14سالہ لڑکا پتنگ اڑاتے چھت سے گر کر جاں بحق

تلونڈی:14سالہ لڑکا پتنگ  اڑاتے چھت سے گر کر جاں بحق

تلونڈی(نامہ نگار)قصور کے علاقہ تلونڈی میں 14 سالہ لڑکا پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطاب مدرسہ نور السلام کے قریب 14 سالہ زین آصف پتنگ اڑاتے ہوئے مارکیٹ کی چھت پرپائوں پھسلنے سے ہوا کے گزر کیلئے چھوڑے گئے خلا سے نیچے جاگرا۔اسے شدید زخمی حالت میں طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں