سیالکوٹ :باپ کی ڈیڑھ سالہ بیٹے کیساتھ بدفعلی،ملزم گرفتار

  سیالکوٹ :باپ کی ڈیڑھ سالہ  بیٹے کیساتھ بدفعلی،ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )باپ نے ڈیڑھ سالہ بیٹے کے ساتھ بدفعلی کر ڈالی۔

سیالکوٹ کے تھانہ مرادپور کے علاقے کپوروالی میں میں اسد نامی شخص نے حقیقی بیٹے مرتضیٰ کو ہوس کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچے کے دادا کرامت علی نے تھانہ مرادپور میں بیٹے اسد کے خلاف مقدمہ درج کر ا دیاجس پر ایس ایچ او قیصر بشیر گھمن نے ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کے نتیجہ میں ملزم اسد کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں