منڈیکی گورائیہ:گائے ذبح کرنے پر قصاب کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دو سال کی گائے ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے پر قصاب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
وینٹر ی آفیسر ہیلتھ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جامکے روڈ ڈسکہ پر چھاپہ ماراتو قصاب عثمان دو سال کی گائے ذبح کرکے اس کا گوشت فروخت کررہاتھا جس کو وینٹری ڈاکٹر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔