ڈی آئی خان میں سونے کی کان کنی کے دوران فائرنگ ، 3افراد جاں بحق
ڈی آئی خان (این این آئی)گولڈ مائننگ کے دوران فائرنگ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ کوہاٹ کے جنگلات میں گولڈ مائننگ کے دوران پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔