زگ زیگ کے بغیر بھٹہ چلا نے والے پر مقدمہ

زگ زیگ کے بغیر بھٹہ  چلا نے والے پر مقدمہ

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )زگ زیگ کے بغیر بھٹہ چلا نے وا لا بھٹہ مالک مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔ انسپکٹر موحولیات ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد عرفا ن خاں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 312 ج ب کا دا ؤد خا ن بغیر زگ زیگ کے بھٹہ چلا نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے اپنی ٹیم کے ہمرا ہ چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔

زگ زیگ کے بغیر بھٹہ چلا نے وا لا بھٹہ مالک مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔ انسپکٹر موحولیات ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد عرفا ن خاں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 312 ج ب کا دا ؤد خا ن بغیر زگ زیگ کے بھٹہ چلا نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے اپنی ٹیم کے ہمرا ہ چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں