بجلی چور پکڑ میں آ گیا
راہوالی(نمائندہ دنیا )بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج ،ایس ڈی او گیپکو محمد طارق نے نے دوران چیکنگ کوٹلی باکھا میں عتیق الرحمن ساکن کوٹلی باکھا کو گھریلو کنکشن سے کمرشل بجلی استعمال کر نے پر تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ۔
بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج ،ایس ڈی او گیپکو محمد طارق نے نے دوران چیکنگ کوٹلی باکھا میں عتیق الرحمن ساکن کوٹلی باکھا کو گھریلو کنکشن سے کمرشل بجلی استعمال کر نے پر تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرا دیا ۔