نوجوان قانون کی گرفت میں آ گیا

 نوجوان قانون کی گرفت میں آ گیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس اہلکار اڈا کنڈن سیان میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ شیر علی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے آیا جس کو پولیس اہلکاروں نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں