پاکستانی کھلاڑیوں پر 50لاکھ جرمانے کی تجویز پر عمل نہ ہوسکا
لاہور (سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے کی سامنے آنے والی تجویز پر کرکٹ بورڈ نے تاحال عمل درآمد نہیں کیا ہے۔۔
۔ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ مستقبل میں ناقص پرفارمنس پر مالی طور پر کٹوتی کے بارے میں سوچ رہا ہے ،عالمی سطح پر قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر بورڈ سخت فیصلوں کا بھی سوچ رہا ہے ۔