گکھڑمنڈی :نامعلوم افراد نے گھر سے 7تولے زیورات لاکھوں روپے چوری کر لئے

گکھڑمنڈی :نامعلوم افراد  نے گھر سے 7تولے زیورات   لاکھوں روپے چوری کر لئے

گکھڑمنڈی (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر7تولے زیورات ، 3لاکھ 75ہزرار روپے چوری کر لئے ۔

 محلہ سلطان پورہ کے رہائشی اسد میر گھر والوں کے ساتھ رشتے داروں کے ہاں گئے ہوئے تھے ان کی غیر موجودگی میں نامعلوم چور گیلری کی دیوار توڑ کر گھر میں داخل ہوئے ،سونا اور رقم چوری کرکے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں