موترہ :بغیر اندراج مکان کرایہ پر دینے ،لینے والے 2افراد گرفتار
موترہ(نامہ نگار )تھانہ میں اندراج کر ائے بغیر مکان کرایہ پردینے پر دو افراد گرفتار کر لئے گئے ۔
پولیس کو اطلاع ملی کہ افشاں روڈ کے جاوید نے مکان تھانہ میں اندراج کر ائے بغیر ہی سلیم کو کرایہ پر دیا ، پولیس نے دونوں کو دھر لیا ۔