سیالکوٹ:موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ، 3کمسن طلبہ زخمی

سیالکوٹ:موٹر سائیکل اور کار  میں تصادم ، 3کمسن طلبہ زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور ڈسکہ روڈ پر موسے پور کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار دوکمسن طالبات اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔

زخمیوں کاتعلق قریبی گاؤں کوٹ کلال سے ہے مقامی ذرائع کے مطابق کمسن بچیاں موسیٰ پور سکول کی طالبات ہیں جنہیں تشویشناک حالت کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں