کھلا پٹرول فروخت کرنے وا لا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول فروخت  کرنے وا لا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے قبضے سے کھلا پیٹرول برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں