نوجوا ن نے 16 سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا

نوجوا ن نے 16 سا لہ  لڑکی کو اغوا کرلیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے 16 سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔

 چک نمبر 418 ج ب کے محمد اسلم نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی شکیلہ بی بی گھر سے کوڑاپھینکنے با ہر گئی تو شا ہد علی اپنے دیگر چار سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گیا اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں