گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے گرفتار کئے گئے ملزم حیدر علی سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برامد کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں