ڈاکوئوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا
ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )دو ڈاکوئوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا ۔
عثمان علی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہاتھاکہ گڑھا خورد کے قریب ڈاکوئوں نے 4200روپے اور انگوٹھی چھین لی ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔