ایشز میں ناکامی کے باوجود کوچنگ سٹاف برقرار،مائیکل وان کی تنقید

ایشز میں ناکامی کے باوجود کوچنگ  سٹاف برقرار،مائیکل وان کی تنقید

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ہیڈ کوچ برینڈن میکولم اور منیجنگ ڈائریکٹر روب کی انتہائی خوش قسمت ہیں کہ ایشز سیریز کے بعد ہونے والے جائزہ میں انہیں عہدوں سے نہیں ہٹایا گیا۔۔۔

وان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اب بورڈ نے برینڈن میکولم کو تنبیہ کی ہے کہ اگر انہیں اپنی ملازمت بچانی ہے تو ٹیم میں ڈسپلن اور کھیل کی باریکیوں پر توجہ دوبارہ بحال کرنا ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں