کاہنہ:اراضی تنازعہ پر فائرنگ، 3زخمی

کاہنہ:اراضی تنازعہ پر فائرنگ، 3زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر )کاہنہ کے بوہگن گائوں میں اراضی تنازعہ پر 3افراد زخمی ہو گئے ۔ ملزموں کی فائرنگ سے آصف، سہراب زخمی ہوگئے ۔ تشدد سے خاتون کے چہرے پر چوٹیں آئیں۔ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔۔۔

کاہنہ کے بوہگن گائوں میں اراضی تنازعہ پر 3افراد زخمی ہو گئے ۔ ملزموں کی فائرنگ سے آصف، سہراب زخمی ہوگئے ۔ تشدد سے خاتون کے چہرے پر چوٹیں آئیں۔ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔ ملزم اصغر، وقاص، فیاض سے پستول برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں