گھر کے باہر سے کم عمر لڑکے کو اغوا کرلیا گیا

 گھر کے باہر سے کم عمر  لڑکے کو اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے کم عمر لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں 14 سالہ حسیب گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ۔۔۔

 اس دوران ملزموں نے مبینہ طور پر اسے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاہم پولیس نے مغوی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں